جمہوریت اور پالیمان کی بالادستی پارٹی کا مشن ہے( ناصر الدین محمود) نااہل حکمران غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: محسن جاوید مسلم لیگ نے پاکستان بنایا وہ ہی پاکستان بچائے گی، مفتاح اسماعیل
کراچی (نیوز رپورٹر) جشن آزادی پاکستان کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری سندھ و وفاقی وزیر ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا وہ ہی پاکستان کو بچائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے PS-128 کے صدر عارف حسین کی جانب سے ناظم آباد نمبر 1 ضلع وسطی میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نااہل حکمرانوں نے ملک کی ترقی کا پہیہ جام کردیا ہے ملک معاشی بدحالی کا شکار ہے۔ ملک میں خارجہ اور داخلہ پالیسی موجود نہیں جبکہ ملک میں بدامنی بڑھتی جارہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر