بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال ایشیا کپ سے باہر
لاہور(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کلائی میں چوٹ لگنے کے سبب ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں ،تاہم انہوں نے میچ میں آخری وکٹ پر ایک ہاتھ سے بیٹنگ کی۔وہ آئندہ 6 ہفتوں تک کرکٹ کے میدانوں سے دور رہیں گے۔