جدہ کے سیلاب میں جانیں بچانے والے فرمان علی شہید کے خاندان کے افراد کیلئے سرکاری خرچ پر حج
طائف( ممتاز احمدبڈانی) سوات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہیرو فرمان علی جس نے گزشتہ سال جدہ میں آنےوالے شدید سیلاب میں 14انسانی جانوں کو بچا کر خود شہید ہوگیا اور پورے سعودی عرب میں پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کرگیا خادم حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز کی طرف سے خصوصی طورپر فرمان علی کے خاندان کے گیارہ افراد کو سرکاری خرچ پر حج کرایا جارہا ہے۔