فلپائنی صدر کا سزائے موت کا قانون لانے ، ملزموں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دینے کا عزم
داوو( اے ایف پی ) فلپائن کے نو منتخب صدر ڈٹریٹ نے عزم کا اظہار کیا ہے سزائے موت کا قانون لائیں گے اور کانگریس پر زور دونگا وہ اس معاملے میں پیشرفت کرے ۔ کریمنلز کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دونگا ۔