نواز شریف کے لندن جاتے ہی شہباز شریف نےان کےفیصلے بدل دیئے: شاہ محمود قریشی Jun 16, 2018 | 16:51 4:51 PM, June 16, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے لندن جاتےہی شہباز شریف نےان کےفیصلے بدل دیئے۔ ٹی ٹی پی وہ تنظیم ہے جس نے پاکستان میں دہشت گردی کو جنم دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک