گجرات سے 4 انسانی سمگلر گرفتار Jan 16, 2016 4:21 AM, January 16, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گجرات (نامہ نگار) ایف آئی اے گجرات نے 4 انسانی سمگلر گرفتارکر لئے۔ تفصیل کے مطابق مختلف مقامات پر چھاپے مار کر انسانی سمگلروں محمد افضل، محمد اجمل، نصیر احمد اور محمد سلیم کو مزاحمت کے بعد گرفتار کرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+