کراچی: بچہ موٹرسائیکل چلاتا نیشنل سٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا شعیب ملک کے ساتھ سیلفی بنوائی
کراچی (نیٹ نیوز) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کیلئے بچہ موٹرسائیکل پر اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔ آل راؤنڈر شعیب ملک نے اس حوالے سے کہا کہ میں نے بچے کو موٹرسائیکل نہ چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی خواہش پر سیلفی بنوائی۔