کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہی ، آگ پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگی جہاں خام مال بھی موجود تھا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024