اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں مشترکہ مفادات کی کونسل کا اجلاس 25 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں وزراءاعلیٰ اور دیگر ادارے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں صوبوں کی طرف سے ازخود پن بجلی کے منصوبے لگانے کے متعلق ایشو بھی زیر غور آئے گا اور 50 میگاواٹ تک کے منصوبے لگانے کی اجازت دی جائے گی۔
کونسل
کونسل