ہراج گروپ آئندہ الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گا: عامر گلزار
خانیوال(خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راناعامرگلزار نے کہاکہ علاقے میں تحریک انصاف کے امیدوار سردار احمدیارہراج ،رانامحمدسلیم کی عوا می مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دی ہیں آئندہ عام انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرکے سردار احمدیاہراج کی قیادت میں تعمیر و ترقی اورعوامی مسائل حل کرنے کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔انہوںنے کہاکہ عوامی حلقوںکی طرف سے ملنے والی حمایت وتائید ہراج گرو پ کی کارکردگی پر عوامی اعتماد کااظہار ہے۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، ...
ہراج گروپ کے استحکام کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کرینگے: سردار محمد ...
خانیوال(خبرنگار) ہراج گروپ کے رہنما سردار محمدیارہراج نے گروپ کی بقاء ...
متحدہ لیگ آئندہ الیکشن میں ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی، پیر میاں زبیر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سابق صدر پرویز مشرف کی قیادت میں بننے والی متحدہ لیگ ...
آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی:یاسمین راشد
لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد ...