اداکار عمران عباس 38 برس کے ہو گئے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی سالگرہ سے قبل ہی ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرناشروع کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اس دن کو اور انہیں خاص بنانے پر وہ اپنے تمام چاہنے والوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ عمران عباس ڈرامہ سیریل”تھوڑا سا حق“ میں دکھائی دیئے تھے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024