سینیٹ الیکشن میں ارکان کی خرید و فروخت کی تحقیقات ہو نی چاہئے ، اخلا ق ہا شمی
کراچی ( نیو ز رپو رٹر ) تحریک انصاف کے سر براہ عمران خا ن کی سینیٹ انتخا بات میں اپنے ارکان کی خریداری پرف خا مو شی لمحہ فکر یہ ہے ان خیا لات کا اظہار پاکستان ینگ لیگرز کے چیئر مین سید اخلا ق ہا شمی نے حا لیہ سینیٹ انتخا بات میں متحدہ قومی مو ومنٹ سمیت دیگر سیا سی جما عتوں کے ارکا ن کا کر وڑوں روپے کے عوض ووٹ دینا پاکستانی عوام کے ووٹوں کی توہین اور اس کی خرید وفروخت کی تحقیقات ہو نی چاہئے ،متحدہ قو می مو ومنٹ کو سب سے زیادہ نقصان پیپلز پارٹی نے دیا ایم کیو ایم ارکان چیئر مین سینیٹ کیلئے پیپلزپا رٹی کی حمایت سمجھ سے با لا تر ہے ۔