دورہ اسرائیل: امریکی صدر کی تواضع صرف سبزیوں سے کی جائے گی
کراچی (خصوصی رپورٹ) اسرائیل میں امریکی صدر اوباما کی تواضع صرف سبزیوں سے کی جائیگی۔ امت رپورٹ میں بتایا گیا ہے اوباما 20 مارچ کو سیاحتی دورے پر تل ابیب پہنچ رہے ہیں۔ مشہور ہوٹل ”کنگ ڈیوڈ“ میں قیام کرینگے۔ یہودیوں کے مذہبی تہوار ”نوروز“ کے سبب اوباما مرغوب غذاﺅں سے محروم رہیں گے۔
تواضع