واسا کیخلاف احتجاج پر مقدمہ میں ملوث کونسلر کی عبوری ضمانت کیلئے سماعت ملتوی
لاہور( اپنے نامہ نگار سے)نکاسی آب نہ ہونے پر واسا کیخلاف احتجاج پر درج مقدمہ میں ملوث یوسی 228کے کونسلرملک سلیم اعوان اور ان کے بھائی ملک قبال کی عبوری ضمانت میں توثیق کے لئے سماعت23جولائی تک ملتوی کردی گئی۔