ساجد قریشی کی پھوپھی کاسوئم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے پرائیویٹ سیکریٹری ساجد قریشی اورخالد قریشی کی پھوپھی کا سوئم منگل کو نوراسلام مسجد ناظم آباد نمبر 3میں بعد نماز ظہر ہوا اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی سوئم میں مصطفی قریشی کے علاوہ مرحومہ کے عزیزواقارب سول اسپتال کے ڈاکٹروں‘اسٹاف اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔