میاں محمد اسلم کی فو ٹو جر نلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر سجاد حید ر اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد
اسلام آباد (وقائع نگار خصو صی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے راولپنڈی اسلام آباد فو ٹو جر نلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر سجاد حید ر اور ان کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبر ان سے ملاقات کی اور انھیں الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی مر کزی میڈیا کو آرڈینیٹر شاہد شمسی سیکرٹری اطلا عات سجاد احمد عباسی بھی ہمراہ تھے میاں محمد اسلم نے کہا فو ٹو جر نلسٹ معاشرے میں آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کو اْجاگر کر تے ہیں فو ٹو جر نلسٹس جان ہتھیلی پر رکھ کر حا لات کی اصل شکل دنیا کے سامنے پیش کر تے ہیں اس موقع پر سینئر نائب صدر ایس ایم سہیل ،نائب صدر قیصر عباسی فنانس سیکرٹر ی محمد عاصم پر یس سیکرٹر ی ارشاد شیخ ممبران گور ننگ باڈی راجہ فر ید کے علاوہ طحہٰ و ارثی عدنان بخاری سنی غوری اور فتح شاہ بھی موجود تھے