خام ربڑ کی درآمدات میں اکتوبر 2019ءکے دوران 17.4فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر کے دوران خام ربڑ کی درآمدات کا حجم 2.5 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ ستمبر کے دوران 2.1 ارب روپے کی خام ربڑ درآمد کی گئی تھی، اس طرح ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر2019ءکے دوران خام ربڑ کی ملکی درآمدات میں 40کروڑ روپے ( 17فیصد) سے زیادہ اضافہ ہوا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024