سراج الحق آج یوتھ الیکشن پو لنگ اسٹیشن کا دورہ کر ینگے
کراچی ( خصوصی رپو رٹر) امیر جماعت اسلا می پاکستان سینیٹر سراج الحق اتوار15 اپر یل کو1 بجے دن جے آئی یو تھ کے تحت کراچی میں ہو نے والے یو تھ الیکشن کے دوسرے مر حلے کے مو قع پر لیا قت آباد ،ڈاکخانہ چورنگی پر قائم پو لنگ اسٹیشن کا دورہ کریں گے اور نوجوانوں سے خطاب اور میڈیا کے نما ئندوں سے