سرکاری پرنٹنگ پریس لاہور میں بیلٹ پیپروں کی پرنٹنگ کا عمل جاری ہے،پریس کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے انتظامات فوج کے جوان انجام دے رہے ہیں جبکہ پولیس اہلکار بھی تعینات ہیں۔ پریس کی دیواروں کے ساتھ خار دار تار بھی لگا دی گئی ہیں ۔پرنٹنگ پریس میں کام کرنے والے افراد کو بھی مکمل شناخت کے بعد اندر جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024