سید امداد علی شاہ کا ختم چہلم
مانگا منڈی (نامہ نگار) پنجاب امن کمیٹی کے چیئرمین سید مختار حسین شاہ کے والد سید امداد علی شاہ کے چہلم کا ختم ان کی رہائش گاہ واقع رشید ٹاﺅن مانگا منڈی میں ہوا۔ چہلم میں علماءاکرام، نعت خواں حضرات کے علاوہ ملک محمد افضل کھوکھر تحریک انصاف کے رہنما ملک کرامت کھوکھر عبدالرشید بھٹی اور امجد جٹ نے شرکت کی۔