لاہور ڈسٹرکٹ کے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی 16 نومبر کو ہوگی Nov 14, 2013 6:35 AM, November 14, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ لاہور ڈسٹرکٹ کی ہاکی کلبوں کی سکروٹنی 16 نومبر کو جوہر ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+