پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں:الیاس خان
لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما الیاس خان نے کہا پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ فوج کے جوانوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن پاک فوج کے ساتھ ہے اور اس ہراول دستہ کی حفاظت کے لئے تیار ہے ۔