لاہور (سٹاف رپورٹر) ضلع لاہورکی حدود میں مختلف ٹاﺅنز میں دو روز کے دوران رہائشی علاقوں میں قائم مزید 62 صنعتی ےونٹس کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران راوی ٹاﺅن مےں 10، گلبرگ ٹاﺅن مےں17، اقبال ٹاﺅن میں3 ، شالےمار ٹاﺅن میں 9، سمن آباد ٹاﺅن میں11 اور نشتر ٹاﺅن کے رہائشی علاقوں میں12صنعتی ےونٹس کا سروے مکمل کیا گیا ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024