جنوبی افریقن فاسٹ بائولر کاگیسو ربادا پر 2 ٹیسٹ میچوں کی پابندی
پورٹ الزبتھ (سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کاگیسو ربادا کو پورٹ ایلزبیتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد دھکا دینے پر 2 ٹیسٹ میچوں کی پابندی اور جرمانہ کردیا گیا ۔