کویت : اسلامی مبصرین کی تنظیم کابو کو حرام اور تحریک طالبان پاکستان پر پابندی لگانے کا مطالبہ
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) اسلامی مبصرین تنظیم نے تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کیاہے بوکو حرام اورتحریک طالبان پاکستان پرپابندی لگائی جائے۔ ان تنظیموں کے تمام اکائونٹ کو منجمدکیاجائے اورکسی قسم کی امدادنہ دی جائے۔