دریائے سواں کے کناروںپر گھروں کی تعمیر پر فوری طور پر پابندی عائد
اسلام آباد (وقائع نگار)اسسٹنٹ کمشنر رورل اسلام آباد نے دفعہ 144کے تحت لوہی بھیر ریونیو سرکل میں دو ماہ کے لئے دریائے سواں کے کناروں گھروں کی تعمیر پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکم کی خلاف ورزی کامرتکب پایا گیا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل لائے جائے گی۔