امریکہ میں سائنسدانوں نے چمگادڑ کی شکل کے روبوٹ تیار کئے ہیں جنھیں بیٹ بوٹ کا نام دیا گیا ہے۔برطانوینشریاتی ادارے کے مطابق چمگادڑ کی شکل کا یہ روبوٹ تنگ اور خطرناک جگہوں پر جا سکتا ہے۔روبوٹ چمگادڑوں میں خاموش رہنے کی صلاحیت موجود ہے اور یہ زیادہ تر ڈورن کی نسبت کم توانائی استعمال کرتے ہیں۔اس ڈرون کے پر نرم ہوتے ہیں اور یہ چمگادڑ کی طرح اڑتا دکھائی دیتا ہے۔یہ چھوٹے ڈرون روبوٹ آفت زدہ علاقوں اور تنگ جگہوں کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024