جرمنی میں واقع سپانڈا لیم کے امریکی فوجی اڈے پر 2 امریکی مردہ حالت میں پائے گئے۔ فوجی اڈے کی ویب سائٹ کے مطابق یہ مردہ اشخاص فضائیہ کے پائلٹس تھے جن کی نعشیں 9 جنوری سے بستروں پر پڑی تھیں۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ان پائلٹس کی موت کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔سپانڈا لیم فوجی اڈے پر تقریباً 4 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024