مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کیسوں میں نرمی کی خواستگار ہیں‘ نعیم الحق
اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصینعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کیسز میں نرمی کی خواستگار ہے۔ انہوں نے دعویٰ کےا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ارکان کیسوں میں نرمی کے لیے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی قیادت کا سمجھوتے کا پیغام بھیجنا ہی این آر او مانگنا ہے
نعیم الحق