معیارات اور تصورات
آئیے، اسلام کے معیارات اور تصورات کے مطابق خواتین کا مقام بلند کرنے کی کوشش کریں۔ جن قابل مذمت حالات میں ہماری خواتین کو زندگی گزارنی پڑتی ہے اسکا جواز نہیں ہے۔ آپ کو چاہئے کہ ہر شعبہ زندگی میں خواتین کو اپنا رفیق کار بناکر ساتھ رکھیں۔ مغربی معاشرے کی بدعنوانیوں سے بچتے ہوئے بھی ایسا کیا جاسکتا ہے۔(تقریر، مسلم یونیورسٹی یونین، علی گڑھ۔ 10 مارچ 1944ئ)