سیالکوٹ کے سٹی سرکل کے تھانہ کوتوالی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار جبکہ مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سٹی سرکل کے تھانہ کوتوالی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے موبائل، دو موٹر سائیکلیں اور ایک لاکھ 15ہزار نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹ کر فرار ہوجاتے تھے۔ دوران تفتیش ملزمان نے 13سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے.
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024