اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپین کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان‘ افغانستان فلیکس ولدیز دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ انہوں نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ عالمی برادری کے ساتھ مل کر خطے میں امن و ترقی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024