ایکواڈور: سمندری راستے سے سمگل کی جانے والی ایک ٹن کوکین قبضہ میں لے لی ، 2 افراد گرفتار
کویٹو (آن لائن) ایکواڈور کے انسداد منشیات حکام نے سمندر کے راستے سمگل کی جانے والی ایک ٹن کوکین قبضہ میں لے لی ۔ فورسز نے ایک کشتی پر چھاپہ مار ا۔ دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔