ایان علی نے دائمی وارنٹ گرفتاری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی Mar 13, 2019 7:24 AM, March 13, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(وقائع نگار خصوصی) ماڈل گرل ایان علی نے کسٹم کورٹ کی طرف سے جاری دائمی وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+