محفلِ ذکر ِ حبیبؐ
لاہور۔(پ،ر) ’’ بزمِ نور‘‘ کے زیر اہتمام آج بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ ،دربار ِ عالیہ حضرت بابا جی جماعت علی المعروف نورُی کھیس والی سرکار قلندر پاکؒ سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈ میں ہو گی۔