انتقال پرملال
لاہور (پ ر) مقامی اخبار کے ریکوری انچارج نبیل احمد کے والد انتقال کر گئے۔ ان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ ہاؤس نمبر16 سیکٹر B-1 ٹاؤن شپ لاہور سے اٹھایا گیا اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ قل خوانی آج نماز ظہر کے بعد امام بارگاہ والی گلی مسجد نور میں ہو گا۔