سبزی منڈی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیلئے کمیٹی تشکیل
ملتان( ) ڈ پٹی کمشنر ملتان ڈویڑن نادر چٹھہ نے سبزی وفر وٹ منڈ ی مےں تجاوزات و قبضہ ما فےا کے خلا ف آ پر ےشن کا حکم دے دےا۔ڈ پٹی کمشنر نے کر ےک ڈا ¶ ن کےلئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن کی قےا دت مےں 5 رکنی کمےٹی تشکےل دے دی ہے۔کمےٹی مےں اسسٹنٹ کمشنر ہےڈ کو ارٹر ،اسسٹنٹ ڈا ئر ےکٹر اےگر ی کلچر ای اےنڈ اےم ،سےکر ٹر ی مار کےٹ کمےٹی اور سب انجےنئر ما رکےٹ کمےٹی شامل ہےں۔ڈ پٹی کمشنر نادر چٹھہ نے کہا کہ کمےٹی سبزی وفروٹ منڈی مےں تجاوزا ت وقبضہ مافےا کے خلاف کر ےک ڈا¶ن کر ے گی۔انہوں نے کہا کہ تجا وزات وقبضہ مافےا کسی رعاےت کے مستحق نہےں۔ ان کے خلا ف قا نو نی تقاضو ں کے مطا بق ہر ممکن کارروائی کی جا ئے گی۔انہو ں نے کہا کہ تجاوزا ت وقبضہ مافےا کے خا تمہ تک آ پر ےشن جاری رہے گا۔تجاوزا ت نے شہر کا حسن بگا ڑ دےا ہے اور شہرےوں کو بھی مشکلا ت کا سامنا ہے۔
تجاوزات آپریشن