کویت: عتیق الرحمان، آصف جمال اور عبدالرشید نے ڈیم فنڈ کیلئے 10 لاکھ چندہ دیدیا
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن ) پاکستان بزنس کلب کے صدر عتیق الرحمان، نائب صدر آصف جمال، معروف کاروباری شخصیت عبدالرشید نے دیا میر اور بھاشا ڈیم فنڈز میں ایک ملین روپے کا چندہ عطیہ کیا۔