سمندری طوفان’’بلبل‘‘ نے بھارت بنگلہ دیش میں تباہی مچادی‘ ہلاکتیں 20ہو گئی
ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) سمندری طوفان بلبل نے بنگلہ دیش اور بھارتی ریاستوں میں تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ بیس لاکھ سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔، طوفان کی وجہ سے چار ہزار گھروں کو نقصان پہنچا، بھارت میں سب سے زیادہ نقصان کلکتہ میں ہوا۔