سینٹ میں اپوزیشن کی جانب سے بل پیش کیے گئے جن میں ای سی ایل میں ترمیم سے متعلق بل پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے مسترد کردیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت ایوانِ بالا کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری اداروں میں ڈے کیئر سینٹر قائم کرنے، غیرملکی معاہدوں کی پارلیمنٹ سے منظوری، انسانی اعضا اور ٹشوز کی پیوندکاری ایکٹ میں ترمیم، ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ترمیم اور بینکنگ سروس کارپوریشن ترمیمی بل پیش کیے گئے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024