واقعہ کی تحقیقات ‘ بچوں کے والدین سے اجا زت لینگے ، کراچی پو لیس چیف
کراچی ( کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی امیر محمد شیخ نے کہا ہے زہر خورانی کے سا نحہ کی تحقیقات کئی پہلوئو ں سے کی جا رہی ہے جا ں بحق ہو نے والے بچوں کے گھر پر بھی تحقیقات کی جارہی ہے اور گھر میںہر چیز کاجائزہ لیا جارہا ہے ملک پیک کے ڈبو ں فریج اور ڈسٹ بین میں پڑی اشیاء کے نمو نے حا صل کئے گئے ہیں بچوں ۔۔۔۔۔نمونے بھی کئے گئے متاثرہ فیملی رات 2 بجے گھر آئی پوسٹ مارٹم کے لئے بچوں کے والدین سے اجا زت لیں گے بچوں اور ان کی والدہ کی طبیعت صبح خراب ہوئی ایڈیشنل آئی جی نے بتا یا کہ اب والدہ کی طبیعت ٹھیک ہے لیکن وہ سر درد کی شکا یت کر رہی ہے ۔
کراچی پو لیس