حکومتی گڈگورننس محکمہ تعلیم میں شکایات سیل کا منہ بولتا ثبوت ہے
نیلم (نامہ نگار) حکومتی گد گورننس محکمہ تعلیم میں شکایات سیل کا منہ بولتا ثبوت، محکمہ تعلیم نیلم کے ضلعی دفاتر سربراہان سے محروم، ضلعی تعلیمی آفیسران مسلسل غائب، وزیر تعلیم کے تعلیمی اداروں کے معائنے کے احکامات کھو کھاتے ، حکومتی حمایت یافتہ آفیسران نہ تو تعلیمی اداروں میں اصلاحات لا سکے اور نہ ہی دفاتر میں حاضر رہ کر انتظامی اصلاحات کر سکے۔ عوامی حلقوں نے وزیر تعلیم سے نیلم تعلیمی انتظامیہ کا قبلہ درست کرنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے ۔