فرمودہ اقبال

دنیا کے بڑے بڑے ریفارمر اور فلسفی ہوئے ہیں اور انہوں نے ملک و قوم کی اصلاح کیلئے اصول اور نظریات بھی وضع کیے ہیں مگر ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کیے ہوئے اصول اور نظریات پر خود بھی عمل کیا ہو۔ بس ایک ہی ہستی ایسی گزری ہے جس نے اپنے دئیے ہوئے پیغام پر پہلے خودعمل کر کے دکھایا اور وہ محمد عربیؐ کی ذات گرامی ہے۔ 
(از کتاب سلسلہ در سیاست اقبال مرتبہ پروفیسر عبدالرشید فاضل)  

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن