سٹی کور ٹ میں متحدہ مجلس عمل اور سرائیکی قومی موومنٹ کے کارکنوں میں تصادم
کراچی (وقائع نگار) سٹی کورٹ میں متحدہ مجلس عمل اور سرائیکی قومی موومنٹ کے کارکنوں کے مابین تصادم‘ میڈیا سے پہلے بات کرنے پر دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا تاہم تلخ جملوں کے بعد صورتحال پر قابو پا لیا گیا۔