کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کیلئے O بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں او ر بہتے چشموں میں O اور ان میووں میں جن کی وہ خواہش کریں O (اے جنتیو! )کھاؤ پیو مزے سے اپنے کئے ہوئے اعمال کے بدلےO یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیںO
سورۃ المرسلٰت( آیت : 40 تا 44)