اقبال ٹائون میںکوڑے دان سے کمبل میں لپٹی نومولود بچی برآمد، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے
لاہور(نامہ نگار)اقبال ٹائون میںکوڑے دان سے کمبل میں لپٹی نومولود بچی ملی ہے ۔پولیس نے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پارک کے قریب کوڑے دان میںنامعلوم شخص نومولود بچی پھینک کر فرار ہو گیا ۔