چین میں اس سال جون کے اختتام تک 3 لاکھ 69 ہزار 935 کمپنیاں زبان کی خدمات انجام دے رہی تھیں گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بڑے کاروبار کے طور پر زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 9734 تک پہنچ گئی ہے ان کی کل حاصل ہونے والی آمدنی سالانہ3.6 فیصد اضافے کے ساتھ 37.2 ارب یو آن (5.3 ارب امریکی ڈالر) رہی ، یہ رپورٹ ٹرانسلیٹر ایسوسی ایشن آف چائنہ کے سالانہ اجلاس میں جاری کی گئی ہے ،رپورٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تجربہ کارمترجموں نے ایوارڈ بھی وصول کئے ان میں سے 5 نے ترجمہ کرنے والوں میں اعلیٰ ترین اعزازات وصول کئے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024