ہمارے معاشرے میں عدم برداشت کا رحجا
اسلام وہ دی ہے جو ہمیں اپ ے رویوں اور ز دگی میں برداشت کر ے کا درس دیتا ہے ‘دوسرے کی بات کو تحمل سے ہ س ابہت سے فت وں کو ج م دیتا ہے۔ہمارا معاشرہ جو روز بروز پستی کی جا ب گامز ہے اسکی وجہ عدم برداشت ہے ہم کسی کی بات پر توجہ ہیں دیتے اور اگر کوئی صحیح بات بھی کہے تو ہم اسکی فی کر ے کیلئے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرجاتے ہیںشہر و گاﺅں کی گلی سے اقتدار کے اعلیٰ ایوا وںتک ہم سب اسی عدم برداشت کے حامل ہیں جسکی وجہ سے آج ہمارا معاشرہ محبت،عزت اور احترام سے ا آش ا ہوتا جارہا ہے ۔ہم آ ے والی سلوں کو بھی مساوات،برداشت ہیں دے رہے جسکی وجہ سے پاکستا ی معاشرے میں د بہ د بگاڑ پیدا ہوتا جارہا ہے ۔ہمیں چاہیئے کہ ہم خود بھی برداشت کے رویئے کو اپ ائیں اور اپ ے بچوں ،طالب علموں کو بھی یہی پیغام دیں اور ا کی ایسی تربیت کریں کہ وہ عدم برداشت کے ماحول سے کل کر برداشت و تحمل کے فلسفے کو اپ ا لیں تاکہ مستقبل کے پاکستا میں برداشت،ایک دوسرے کا احترام کر ے کا جذبہ اجاگر ہاسکے اور ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گامز ہوسکے۔(محمد فہد۔ کراچی)