رکن قومی اسمبلی رانا زاہد کی نااہلی کیلئے درخواست الیکشن کمشن سے جواب طلب
لاہور( اپنے نامہ نگار سے)رکن قومی اسمبلی رانا زاہد کی نااہلی کیلئے درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی رانا زاہد کی نااہلی کیلئے درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔