کراچی آپریشن اپنے منطقی انجام تک جاری رہے گا: ڈی جی سندھ رینجرز
کراچی (آئی این پی) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن بلاتفریق جاری رہے گا، کسی کو بھی امن و امان میں خلل نہیں ڈالنے دیں گے۔